Easy to Bake Chicken bread Recipe

Ingredients for Dough:

  • Flour – 2 cups
  • Instant yeast – ½ table spoon
  • Sugar – ½ tea spoon
  • Dry milk powder – 1 table spoon
  • Egg – 1
  • Salt – ½ tea spoon
  • Oil – 2 table spoon
  • Mix all and make dough with luke warm water, leave for a while and it will be doubled.

Ingredients for Filling:

  • Chicken – 1 cup (boiled and shredded)
  • Butter – 2 table spoon
  • Small onion – 1 chopped
  • Plain flour – 2 table spoon
  • Salt – 1 tea spoon
  • Black pepper – 1 tea spoon
  • Garam masala powder – ½ tea spoon
  • Milk – 1 cup
  • Green chillies – 3 chopped
  • Fresh coriander – 2 table spoon chopped
  • Ketchup – 1 tbsp (optional)

Directions:

Take a pan, heat butter and saute onions in it. Then put the flour and fry, add salt, black pepper, garam masala powder, milk and cook until becomes thick sauce. Then

add chicken, green chillies, fresh coriander and ketchup (optional), mix it all well and let it completely cool down.
Now roll down dough in square shape and make cuts from both sides, then put filling placed filling in the middle and cover with strips. Cover and leave for 20 minutes,

then apply egg with brush, sprinkle sesame seeds and bake in preheated oven on 300 degree and gas mark 6 for 20 minutes.

Easy to Bake Chicken bread Recipe in Urdu – چکن بریڈ کی ترکیب اردو زبان میں

آٹا کے لئے اجزاء

میدہ  – 2 کپ
خمیر – ½ کھانے کا چمچ
چینی – ½ چائے کا چمچ
خشک دودھ پاؤڈر – 1 کھانے کا چمچ
انڈے – 1
نمک – ½ چائے کا چمچ
تیل – 2 کھانے کے چمچ
تمام اجزا کو ملائیں اور نیم گرم پانی کے ساتھ گوندھ لیں  تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں، میدہ پھول کر دوگنا ہو جائے گا

بھرنے کے لئے اجزاء

چکن ابلا اور چھوٹے ٹکڑوں میں توڑا ہوا – 1 کپ
مکھن – 2 کھانے کے چمچ
چھوٹے پیاز – 1 کاٹ لیں
میدہ – 2 کھانے کے چمچ
نمک – 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ – 1 چائے کا چمچ
گرم مسالا پاؤڈر – ½ چائے کا چمچ
دودھ – 1 کپ
مرچ – 3 کاٹ لیں
تازہ دھنیا – 2 کھانے کے چمچ کاٹ لیں
کیچپ – 1 کھانے کا چمچ

ہدایات

ایک پین لیں، اس میں مکھن اورپیاز  ڈال دیں، پھر اس میں میدہ، نمک، کالی مرچ، گرم مسالا پاؤڈ اور دودھ شامل کریں، ے گاڑھی سی ساس بن جائے گی

پھر اس میں چکن، سبز مرچیں، دھنیا، اور کیچپ شامل کر کے اسکو خوب ہلایں اور مکمل طور پر ٹھنڈا کر لیں

اب آٹے کو رول کر لیں اور مربع کی شکل میں کاٹ لیں، چکن بیچ میں ڈال دیں اور باقی کی میدے کی پٹی کو کاٹ کر اسکی سٹرپس دنا لیں اور ڈھانپ کر 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں

ایک سو پچاس سینٹی گریڈ یا تین سو ڈگری پر اون کو بیس منٹ کے لئے گرم کریں، بریڈ کے اوپر انڈے کو برش کریں اور اس پر تل چھڑک دیں. بیس منٹ کے لئے بیک کریں

بریڈ تیار ہے

Leave a Reply

Switch to our mobile site