Easiest chicken biryani recipe with packet masala

There are many packet Biryani Masala’s available in market, sometimes confusing which one to buy. All packets have different and diffcult recipe to follow however I use the same recipe with all “Biryani Masalas” and it always tastes great. I am first mentioning different available Biryani Masala in market with different brands.

  • Shan Bombay Biryani Masala
    • Very spicy and my favorite, its like hotel Biryani
  • Shan Malay chicken Biryani Masala
    • Spicy, if packet directions are follow then very spicy but Bombay Biryani tastes better
  • Shan Mutton Biryani Masla
    • Can be cooked with chicken as well but it tastes better with mutton only
  • Shan Sindhi Biryani Masala
    • Not very spicy, if you like medium spicy then you can mix it half with Bombay biryani for unique taste
  • Shan Pulao Biryani Masla
    • They should call it only Pulao Masla, it tastes close to Pulao, not very spicy

Ingredients:

  • Chicken – 1 whole / 500-750 grams
  • Rice – 3 glass / 500 grams (Its better if rice weighs equal to chicken)
  • Onions (Thinly Sliced) – 3 large
  • Tomatoes (sliced/cubed) – 4 large or 6 small
  • Ginger paste / chopped – 2tbs
  • Garlic Paste / chopped – 2tbs
  • Potatoes – 3 medium
  • Yogurt – 1 cup / 200 grams
  • Oil  – the less the possible, health first

Directions:

  1. Heat oil and fry onions, when light brown add chicken and fry on highest flame stir it continuously because if flame is low the chicken will leave lots of water that will not be dried and its pieces will broke.
  2. When the chicken water is dried, add tomatoes, ginger, garlic, yogurt and Biryani Masala, cook on high flame.
  3. When tomatoes are soften after 5 minutes, add potatoes. Potatoes can be added with everything else as well but sometimes it softens too much at the end so putting it after 5 minutes keeps the pieces intact.
  4. lower the flame if chicken is hard so it cooks well on low heat, if chicken is medium soft keep the flame high until the water evaporates and you see oil on the sides of the pot.
  5. If the water is dried and chicken is not softened yet then add half a cup water and put it on lowest flame and keep the lid closed for sometime.
  6. When the Masala is ready it should not be very dry because it will not blend well with rice.
  7. Boil the rice your way or if you want to boil it my way then add 3 liter water in pot, boil it, add 2 tsp salt for 2 glass rice, when water is boiled, put the rice and cook until its 3/4 done, drain the water.
  8. In a large pot, make a layer of chicken curry, add rice, add chicken and then again add rice. I don’t add any color as its not healthy.
  9. Put a cloth over the pot and then put the lid. On very low flame (Lowest/1 or 2 number) put the griddle (Tawa) on it and then put the pot over it. Don’t touch it for 15 minutes. After 15 minutes, open the lid, if there is smoke check the rice, if it is softened then your biryani is ready, mix it well.
  10. If the rice are hard, put the lid back on and wait for 10 more minutes.

Credits: Recipe submitted by Anaya Studios. You can also send us a recipe by clicking here.

ارود میں ترکیب  – Recipe in Urdu

 بہت سی قسم کے پیکٹ بریانی مصالہ جات مارکیٹ میں دستیاب ہیں.  جو مصالہ آپ خریدتے ہیں مختلف ترکیب کے ساتھ آتا ہے جس سے بریانی بنانے کے وقت میں اضافہ ہو جاتا ہے اور کی بار اسکو بنانے میں وقت بھی زیادہ لگتا ہے. میں آپکو  پیکٹ والے مصالہ کی ایک آسان ترکیب بتاتی ہوں جو آپ کسی بھی بریانی مصالہ پیکٹ کہ ساتھ استمال کر سکتے ہیں

شان بمبئی بریانی مصالہ
بہت تیز اور میرا پسندیدہ، اس طرح جیسے ہوٹل کی بریانی
شان مالائی چکن بریانی مصالہ
مصالہ دار، اگر پیکٹ ہدایات پر عمل کریں تو بہت اچھا ہے لیکن بمبئی بریانیمصالہ کا ذائقہ بہتر ہے
شان مٹن بریانی مصالہ
چکن کے ساتھ پکایا جا سکتا ہے لیکن  گوشت کے ساتھ زیادہ بہتر ذائقہ ملتا ہے
شان سندھی بریانی مصالہ
مصالہ دار، اگر آپ کو درمیانہ مصالہ پسند ہے تو آپ بمبئی بریانی مصالہ کے ساتھ نصف مقدار میں ملا کر منفرد ذائقہ حاصل کر سکتے ہیں
شان پلاؤ بریانی مصالہ
جن لوگوں کو مصالہ دار بریانی استی پسند نہیں ہے اور پلاؤ انھیں پھیکا لگتا ہے تو پلاؤ بریانی مصالہ پسند آے گا

اجزاء

چکن – 1 پورا / 500-750 گرام
چاول – 500 گرام  – اگر چاول چکن کےوزن کے برابر ہوں تو بہتر ہے
پیاز – بڑے تین، لچھے دار کٹے ہوے
– کٹے ہوے ٹماٹر بڑے  4 یا چھوٹے 6
ادرک پیسٹ / دو کھانے کے چمچ
لہسن پیسٹ  / دو کھانے کے چمچ
الّو – 3 درمیانے
دہی –  1 کپ /200 گرام
تیل – کم سے کم  صحت پہلے ذائقہ بعد میں

ہدایات

تیل  گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر ہلکا براون ہونے تک تلیں.  اسکے بعد اس میں چکن ڈال دیں. تیزآگ پر ہلاتے رہیں کیونکہ اگر آگ ہلکی ہو تو چکن اتنا پانی چھوڑ دیتا ہے کے اسی میں پک کر بلکل گل جاتا ہے اور ٹوٹ جاتا ہے

جب چکن کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں ٹماٹر، ادرک، لہسن، دہی اور بریانی مصالہ ڈال کر تیز آگ پر پکاہیں

جب ٹماٹر نرم ہو جایں پانچ منت کے بعد آلو ڈال دیں. الّو سب چیزوں کہ ساتھ بھی ڈالے جا سکتے ہیں لیکن جلدی ڈال دینے سے وہ زیادہ نرم ہوکر ٹوٹ پھوٹ سکتے ہیں. تھوڑا سا بعد میں ڈالنے پر ٹوٹنے کے مواقع کم ہوجاتے ہیں

آگ ہلکی کر دیں، اگر چکن  سخت ہے تو آنچ ہلکی کر کے چکن گلنے تک پکایں ورنہ اسکو بھون لیں جب تک تیل پتیلی ک کنارے چھوڑتا محسوس نہ ہو

اگر چکن پھر بھی سخت لگ رہا ہو تو تھوڑا سا پانی ڈال کر بھی ہلکی آنچ پر پکایا جا سکتا ہے

جب مصالہ تیار ہو تو وو خشک نہیں ہونا چاہیے، ورنہ وہ چاولوں میں صحیح سے رچے گا نہیں

چاول ابال لیں، تین لیٹر پانی ابال کر اس میں دو چاے کے چمچ نمک ڈال کر پانی ابلنے تک انتظار کریں، پانی ابل جائے تو اس میں چاول ڈال کر پکایں،  جب ایک کنی باقی رہ جائے تو چاول چھان لیں

پتیلی میں ایک تہہ چکن کی اور ایک تہہ چاولوں کی لگائیں، پھر دوبارہ اسی طرح تہہ لگایں

میں زردہ رنگ کا استمعال نہیں کرتی کیونکہ وہ صحت بخش نہیں ہوتا

پتیلی کے ڈھکن پر کپڑا لپیٹ دیں، بہت ہی ہلکی آنچ پر توا آگ پر گرم کریں اور اس پر پتیلی رکھ کر کپڑے والا ڈھکن لگا دیں

پندرہ منٹ کہ بعد ڈھکن ہلکا سا کھول کر دیکھیں، اگر تو دھواں نکل رہا ہے تو تھوڑے سے چاول نکال کر چکھیں، اگر تو پک گئے ہیں تو ہانڈی اتار کر اچھی ترھا الٹ پلٹ کر لیں. ورنہ تھوڑی دیر کے لئے اور دم لگا دیں

اوپر کے چاول تھوڑی زیادہ دیر میں پکتے ہیں اس لئے اگر وہ زیادہ گل گئے ہیں تو نیچے والے چاول خراب ہونے کا خطرہ ہوتا ہے. اگر اوپر کے چاول تھوڑے سے سخت محسوس ہو رہے ہیں تو آپکی بریانی بلکل زبردست ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *